وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے سال 23-2022 میں ہاٹ میٹل اور خام اسٹیل کی اب تک کی سب سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے پراسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس اے آئی ایل) کی ستائش کی ہے۔

سیل نے اس سال، 194.09 لاکھ ٹن ہاٹ میٹل اور 182.89 لاکھ ٹن خام اسٹیل کی پیداوارکی، جو گذشتہ بہترین پیداوار بالترتیب 3.6 فیصد اور 5.3 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔

 وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت ہر شعبے میں آتم نربھرتا کی جانب مضبوط قدم بڑھا رہا ہے۔

 انھوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا :

’’اس شاندار کامیابی کے لئے بہت بہت مبارکباد! سیل کی اس پیداوار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسٹیل ہی نہیں، بلکہ ملک، ہر شعبے میں آتم نربھرتا کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Record demand for made-in-India cars

Media Coverage

Record demand for made-in-India cars
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology