وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رجب طیب اردغان کو ترکیہ کے دوبارہ انتخاب میں  صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ترکیہ کے دوبارہ  صدرمنتخب ہونے پر@RTErdogan کو مبارکباد!مجھے پورا بھروسہ ہے کہ آنے والے دنوں میں  ہمارے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امورپرتعاون جاری رہے گا اوراس میں مزید اضافہ  ہوگا۔ ’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi