وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’’آر بی آئی کے گورنرجناب @ داس شکتی کانتا کو اس کارنامے کے لیے مبارکباد، اور وہ بھی دوسری بار۔ یہ آر بی آئی میں ان کی قیادت اور اقتصادی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ان کے کام کا اعتراف ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi