وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی فری اسٹائل 57 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر روی دہیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک  ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’ وہ  چمپئن کی طرح کھیلے اور قوم  کا سر فخر سے بلند کرنے کا باعث بنے۔ برمنگھم دولت مشترکہ کھیلوں میں حیرت انگیز طور پر طلائی تمغہ جیتنے پر @ روی دہیا60 کو مبارکباد۔ ان کی اس کامیابی نے ثابت کردیا کہ اگر جوش اور جذبہ ہو تو کوئی بھی خواب بڑا نہیں ہوتا۔ #Cheer4India ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability