وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریس واکنگ چمپئن پرینکا گوسوامی کو برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں باوقار چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
ہماری قومی ریس واکنگ چمپئن پرینکا گوسوامی کو باوقار چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد۔ اس تمغے سے انھوں نے بھارت میں کئی نوجوانوں کو اس کھیل کو اپنانے کے لئے راغب کیا ہے۔ وہ آنے والے وقت میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو سَر کرتی رہیں۔ #Cheer4India ۔
Congratulations to our national race walking champion Priyanka Goswami for winning the coveted Silver medal. By this medal, she has inspired many youngsters in India to take up this sport. May she keep scaling new heights of success in the times to come. #Cheer4India pic.twitter.com/GKHPjgUEMo
— Narendra Modi (@narendramodi) August 6, 2022


