وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکرس اکش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے ان کی آئندہ کوششوں کے لئے ان کے تئیں نیک خواہشات بھی پیش کی ہیں ۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میڈیا کے ذریعہ ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:
’’اکش دیپ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد، آ پ کی آئندہ کوششوں کے لئے میری نیک خواہشات ‘‘۔
Congratulations Akshdeep and @Priyanka_Goswam. Best wishes for your upcoming endeavours. https://t.co/ZidCuhRPiY
— Narendra Modi (@narendramodi) February 15, 2023


