وزیر اعظم نریندر مودی نے،  ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 54 کلوگرام زمرے کے  مقابلےمیں بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ جیتنے پرمکے باز پریتی پوار  کو  مبارکباد دی ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ اس 19 سالہ کھلاڑی کی کارکردگی پر فخرمحسوس کررہے ہیں، جو اُن کی جاری استقامت،  لگن اور کبھی بھی ہار نہ ماننے کے رجحان کا ثبوت ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایک باصلاحیت مکے باز  ، جس کی مشقت نے ایشیائی گیمز میں ہندوستان کے لیے خواتین کے 54 کلو گرام کے زمرے میں  کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

ان کی اس لاجواب   کارکردگی  پرفخر ہے۔ جو اُن کی جاری استقامت،  لگن اور کبھی بھی ہار نہ ماننے کے رجحان کا ثبوت ہے ‘‘۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight