وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قزاخستان میں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر قاسم جومارت توقایف کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
قزاخستان میں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر ایٹ توقایف کے زیڈ (@TokayevKZ)کو میری دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
میں باہمی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرتے رہنے کا منتظر ہوں ۔ ایٹ اکورڈا پریس۔ (@AkordaPress) ‘‘
My warm congratulations to President @TokayevKZ, for victory in the Presidential elections in Kazakhstan.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2022
I look forward to continue working together, to further strengthen our bilateral partnership. @AkordaPress