وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں انورا کمارا دیسانائیکے کو ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے سری لنکا کے ساتھ مل کر کثیر جہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کام کرنے کی امید ظاہر کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں آپ کی جیت  کے لیے ’’مبارکباد @anuradisanayake ۔ سری لنکا ہندوستان کی ’پڑوسی پہلے‘ کی پالیسی اور ویژن ساگر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ میں اپنے لوگوں اور پورے خطے کے فائدے کے لیے ہمارے کثیر جہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO

Media Coverage

India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy