Share
 
Comments

نئی دہلی 03 ستمبر2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیومیں جاری پیرالمپکس گیمس میں  ہائی جمپ کے مقابلوں میں  چاندی کا تمغہ جیتنے پر پروین کمار کو مبارکباددی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

‘‘ پیرالمپکس مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے پروین کمار پر ہمیں فخر ہے۔یہ تمغہ  ان کی سخت محنت  اور بے مثال خلوص اور جذبے کا نتیجہ ہے ۔انہیں مبارکباددیتا ہوں ۔ ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات ۔ #Praise4Para’’

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive

Media Coverage

Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اکتوبر 2021
October 23, 2021
Share
 
Comments

Citizens hails PM Modi’s connect with the beneficiaries of 'Aatmanirbhar Bharat Swayampurna Goa' programme.

Modi Govt has set new standards in leadership and governance