وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرنے ایچ ایس کو بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ 2023 میں @PRANNOYHSPRI کی شاندار کامیابی !  کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔

ان کی ہنرمندی اور سخت محنت پورے ٹورنامنٹ میں نظر آئی۔ وہ سبھی بیڈمنٹن شائقین کے لیے ترغیب کا حقیقی وسیلہ ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India