وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا کینوئنگ ویمنس کے، وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"پراچی یادو نے ایشین پیرا گیمز میں پہلا تمغہ حاصل کرکے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں اپنا نام درج  کیا ہے۔

پیرا کینوئنگ ویمنز کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا شاندار تمغہ جیتنے پر پراچی یادو کو مبارکباد۔

ان کی ناقابل یقین کارکردگی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth