وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں منعقدہ 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پوجا گہلوت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’پوجا گہلوت کو کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس نے پوری بہادری سے مقابلہ کیا اور کھیلوں کے ذریعہ غیر معمولی تکنیکی برتری کا مظاہرہ کیا۔ اس کی مستقبل  کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines