وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے 1500   ایم ٹی -20 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے پوجا کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے اس کی ہمت اور کارکردگی کی بھی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے 1500 ایم ٹی -20 مقابلے میں پوجا کے لیے یہ ایک شاندار کانسے کا تمغہ ہے۔

پوجا کو تہہ دل سے مبارکباد۔ ان کی ہمت اور شاندار کارکردگی  ہی اس فتح کا نتیجہ ہے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Securing the digital future of the nation

Media Coverage

Securing the digital future of the nation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 نومبر 2024
November 05, 2024

India Celebrates Progress and Economic Resilience Under PM Modi’s Leadership