وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے عوام کو ایک شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی، جو ہر ہم وطن کے لیے ایک تحریک کا ذریعہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم سے وابستہ یہ شاندار کامیابی واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ آج عوام ماحولیاتی تحفظ کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔

جناب مودی نے اپنے پختہ یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی نیک پہل قدمیاں نہ صرف اتر پردیش بلکہ پورے ملک کے لیے ایک سرسبز مستقبل کی تعمیر میں نہایت مفید اور دور رس ثابت ہوں گی۔


وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

 

”ہر ہم وطن کے لیے باعثِ تحریک اس شاندار کامیابی پر اتر پردیش کے میرے تمام اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارکباد! ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم سے جڑی یہ حیرت انگیز کامیابی ظاہر کرتی ہے کہ آج لوگ ماحولیاتی تحفظ کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اس طرح کی پہل قدمیاں اتر پردیش کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے سرسبز مستقبل کو حقیقت میں بدلنے کی سمت میں بہت مددگار ثابت ہوں گی۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership