شہریوں سے فیسٹیول میں جانے اور ناگا ثقافت کی رونقوں کو قریب سے دیکھنے کی اپیل کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے لوگوں کو ہارن بل فیسٹیول کے 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور فیسٹیول کے دوران ہونے والے فضلے کے بہتر بندوبست پر توجہ دیئے جانےکیلئے خوشی کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے چند سال قبل میلے میں اپنی موجودگی کے تعلق سے دلکش یادوں کو دوہراتے ہوئے لوگوں  سے بھی میلے میں جانے اور ناگا ثقافت کی رونقوں  سے واقفیت حاصل کرنے کی تلقین کی۔

ناگالینڈ کےوزیراعلیٰ  جناب نیفیو ریو کے ذریعہ ایکس پر شیئر کئے گئے پوسٹ پر وزیر اعظم نے لکھا:

 ‘‘جاری ہارن بل فیسٹیول کے لیے میری نیک خواہشات اور 25 سال مکمل ہونے والے اس شاندار تہوار پر ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد۔ مجھے اس سال کے تہوار کے دوران فضلہ کے مناسب بندوبست اور پائیداری کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے توجہ دیئےجانے پر خوشی ہوئی ہے۔

میرے پاس چند سال پہلے اس فیسٹیول کے اپنے دورے کی اچھی یادیں وابستہ ہیں اور میں دوسروں سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اسے دیکھیں اور ناگا ثقافت سےواقفیت حاصل کریں’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Trust of Global South in BRICS has grown’: PM Narendra Modi

Media Coverage

‘Trust of Global South in BRICS has grown’: PM Narendra Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Indian Women’s Cricket Team on winning Asia Cup
September 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated the Indian Women’s Cricket Team on winning the Asia Cup.

The Prime Minister said that the team’s confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

Shri Modi expressed hope that this triumph would inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.

In a post on X, Shri Modi said;

“A proud moment for Indian cricket!

Congratulations to the Women’s team on winning the Asia Cup. Their confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

May this triumph inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.”