Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ،   بھارتی خلائی ایجنسی/ تنظیموں یعنی، این ایس آئی ایل، آئی این- اسپیس اور اسرو کو سب سے وزنی گاڑی ایل وی ایم3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ @NSIL_India @INSPACeIND @ISRO کو مبارکباد، جنھوں نے  ہماری سب سے بھاری لانچنگ وہیکل کو 36 ون ویب سیٹلائٹس کے ساتھ کامیابی سے داغا، اس سے عالمی رابطہ کاری مزید بہتر ہوسکے گی۔ ‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Symbol Of Confident, 21st Century India

Media Coverage

Symbol Of Confident, 21st Century India
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2023
May 29, 2023
Share
 
Comments

Appreciation For the Idea of Sabka Saath, Sabka Vikas as Northeast India Gets its Vande Bharat Train

PM Modi's Impactful Leadership – A Game Changer for India's Economy and Infrastructure