وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی  نو تشکیل شدہ عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے  کے لیے مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے پڑوسی ملک میں ہندوؤں اور دیگر اقلیتی برادریوں کے  تحفظ اوران کی   روزانہ کے زندگی کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے بھی اپنی خواہش ظاہر کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛

"پروفیسر محمد یونس کو ان کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر میں  نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ہم ہندوؤں اور دیگر تمام اقلیتی برادریوں کے تحفظ اوران کی روزانہ کی زندگی کے حالات کو جلد معمول پر لانے کی امید کرتے ہیں ۔ ہندوستان امن، سلامتی اور ترقی کے لیے دونوں ملکوں کے عوام کی مشترکہ خواہشات کو پورا کرنے کے لیے بنگلہ دیش کے ساتھ  مل کر کام کرنے کے تئیں  پرعزم ہے۔ "

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi