وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب یانیز یانشا کو سلووینیا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کے لیے مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب یانیز یانشا کو سلووینیا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے لیے تہہ دل سے مبارکباد۔ میں، ہمارے عوام کی ساجھا خوشحالی اور باہمی مفادات کے لیے ہمارے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے  کے مقصد سے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

@JJansaSDS‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi