وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

انھوں نے ٹیم کے غیر متزلزل عزم،  جوش و جذبے اور بہتر تال میل کی ستائش کی اور ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛

’’ایشیائی کھیلوں میں ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم  کی حوصلہ بخش شاندار گولڈ میڈل جیت! ٹیم کی اس نمایاں کارکردگی کے لئے مبارکباد۔ اس ٹیم  کےغیرمتزلزل عزم، جوش و جذبے اور  شاندارتال میل نے نہ صرف کھیل میں جیت حاصل کی بلکہ  لاتعداد بھارتیوں کے دل بھی جیتے۔ یہ جیت ان کے  جذبے کا ثبوت ہے۔ مستقبل کی ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi