وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے ان کے غیر معمولی ٹیم ورک،مہارت اور پختہ عزم کی بھی ستائش کی اور کہا کہ انہوں نے ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے پر ہماری مردوں کی ٹیم کو مبارکباد

@srikidambi, @PRANNOYHSPRI, @lakshya_sen, @satwiksairaj, @Shettychirag04, @ManjunathMithun, @dhruvkapilaa, @SaiPratheek12, @arjunmr, @RohanKa43345391  کو مبارکباد۔

ان کے غیر معمولی ٹیم ورک، مہارت اور پختہ عزم نے ملک کو فخر کااحساس کرایا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India has emerged as global benchmark in financial inclusion over past decade

Media Coverage

India has emerged as global benchmark in financial inclusion over past decade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength