وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیموں کے ارکان دپیکا پالیکل اور سندھو ہریندر کو گولڈ اور اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ کو کانسے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا: "ہندوستان کے لیے قابل فخر لمحہ کیونکہ ہماری ٹیم نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز کا اختتام دپیکا پالیکل اور سندھو ہریندر کے لیے گولڈ میڈل اور اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ کے لیے کانسی کے تمغے کے ساتھ کیا۔ ہمارے کھلاڑیوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد! مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight