وزیر اعظم جناب  نریندر مودی نے  پیرس اولمپک 2024  میں  10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ  ٹیم مقابلے میں  بھارت کے نشانے باز  منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو  کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

 وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛

‘‘ہمارے نشانے باز  مسلسل ہمارا  سر فخر سے بلند کر رہے ہیں!

اولمپک میں  10 میٹر ایئر پسٹل  مکسڈ ٹیم مقابلے میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر @ منوبھاکر اور سربجوت سنگھ کو مبارک باد۔ ان دونوں  نے شاندار کارکردگی  اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارت  کو اس پر خوشی ہوئی ہے۔

منو  کے لئے ، یہ اُن کا  مسلسل دوسرا اولمپک میڈل ہے، جس میں انہوں نے  اپنی شاندار کارکردگی اور  لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ # Cheer4Bharat’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership