وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیا سین کو کینیڈا اوپن 2023 میں جیت پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"کینیڈا اوپن 2023 میں شاندار فتح پر باصلاحیت @ لکشیا_سین کو مبارکباد!

ان کی فتح، ان کی استقامت اور عزم کا ثبوت ہے۔ یہ ہماری قوم کو بھی بے پناہ فخر سے بھر دیتا ہے۔ ان کی آنے والی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance