وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی ڈبلیو جی 2022، برمنگھم میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر لکشیہ سین کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

”@lakshya_sen کی کامیابی سے بے حد خوش ہوں۔ بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ انھوں نے سی ڈبلیو جی میں شاندار کھیل دکھایا اور فائنل کے دوران شاندار لچک کا مظاہرہ کیا۔ وہ ہندوستان کا فخر ہیں۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi