وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے ڈسکس تھرو F37/38 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لکشمی کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
”لکشمی کو خواتین کے ڈسکس تھرو-F37/38 ایونٹ میں کانسی کا با وقار تمغہ جیتنے کے لیے مبارک باد۔ وہ پورے ملک کے لیے ایک تحریک ہیں۔“
Congratulations to Lakshmi for the prestigious Bronze in Women's Discus Throw-F37/38 event. She is an inspiration to the entire nation. pic.twitter.com/5pw3swDTSH
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023


