وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے سنگلز ایس ایچ 6 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد دی۔

انہوں نے ناگر کی محنت اور لگن کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’کرشنا ناگر کو ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد، جنھوں نے ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے سنگلز ایس ایچ  6 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔

ان کی قابلیت اور محنت شاندار طریقے سے اجاگر ہوئی ہے!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership