وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی کو، ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے (انفرادی) کے مقابلے  میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کشن گانگولی کو تہہ دل سے مبارکباد۔

ان کے غیر معمولی جذبے اور غیر متزلزل عزم نے بھارت کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat