وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کلبرگی میں پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک کے قیام پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ کلبرگی میں پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک کے قیام کے لیے کرناٹک کی میری بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد۔ یہ پارک کرناٹک کی ٹیکسٹائل کی شاندار روایت کا جشن منائے گا اور لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔‘‘

#PragatiKaPMMitra"

لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر امیش جی جادھو کے ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے میگا ٹیکسٹائل پارک کے ذریعے ملک کے ٹیکسٹائل تنوع کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے امکانات کا ذکر کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کرناٹک اور خاص طور پر کلبرگی کے لیے ایک خاص دن ہے۔ اس ٹیکسٹائل پارک کے ذریعے دنیا کو بھارت کے ٹیکسٹائل تنوع اور ہمارے لوگوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی جھلک نظر آئے گی۔‘‘ #PragatiKaPMMitra"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Record demand for made-in-India cars

Media Coverage

Record demand for made-in-India cars
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology