وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی باکسر جیسمین لمبوریا کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں 57 کلوگرام وزن کے زمرے میں شاندار جیت کے لیے مبارکباد دی۔

ایکس پر پوسٹ کردہ ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا:

’@BoxerJaismine کو 57کلو گرام زمرہ  وزن کے زمرے میں ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں اس کی فتح پر مبارکباد! اس ​​کی شاندار کارکردگی آنے والے وقتوں میں ان گنت کھلاڑیوں کو متاثر کرے گی۔ اس کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi