وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تاریخی 100 ویں لانچ پر بھارتیہ خلائی تحقیقی تنظیم اسروکو مبارکباد دی اور اسے ایک ناقابل یقین سنگ میل قرار دیا جو ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کے وژن، لگن اور عزم کو واضح کرتا ہے۔

بھارت کے خلائی سفر میں نجی شعبے کے بڑھتے ہوئے کردار پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ملک خلائی تحقیق میں نئی ​​بلندیوں کو حاصل کرتا رہےگا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

اسرو کو تاریخی 100 ویں لانچ پر مبارکباد!

یہ ناقابل یقین سنگ میل ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کے وژن، لگن اور عزم کو واضح کرتا ہے۔

نجی شعبے کے ہاتھ ملانے سے، بھارت کا خلائی سفر نئی بلندیوں کو حاصل کرتا رہے گا۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar

Media Coverage

India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology