وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی خواتین کی انڈر 18 ہاکی ٹیم کو انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین  کھیل کا مظاہرہ کیا۔

جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ یہ حصولیابی  ہندوستان میں خواتین کی ہاکی کی بڑھتی ہوئی طاقت اور کھلاڑیوں کی بے پناہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے ۔ وزیر اعظم نے ٹیم کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ہندوستانی خواتین کی انڈر 18 ہاکی ٹیم کو انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد ۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہ کارنامہ ہندوستان میں خواتین کی ہاکی کی بڑھتی ہوئی طاقت اور ہمارے کھلاڑیوں کی بے پناہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے ۔ ٹیم کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Proud Moment For Every Indian: PM Modi On Sarnath Being Inscribed On UNESCO World Heritage List

Media Coverage

Proud Moment For Every Indian: PM Modi On Sarnath Being Inscribed On UNESCO World Heritage List
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister announces constitution of high-powered task force on examination reforms
July 26, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today announced that a high-powered task force on examination reforms under the leadership of Shri Nandan Nilekani has been constituted.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"HIGH POWERED TASK FORCE on examination reforms under the leadership of Shri Nandan Nilekani constituted.

@NandanNilekani"