وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس ٹیم ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی ۔

انہوں نے کھیل کود میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ناری شکتی کی ستائش بھی کی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ایک تاریخی کامیابی ! درخشاں بھارتی ٹیم کو بیڈ منٹن ایشیا چمپئن شپ میں  پہلی مرتبہ ویمنس  ٹیم ٹرافی  جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی کامیابی مستقبل کے متعدد ایتھیلیٹوں کوتحریک دے  گی۔

متعدد کھیل کود مقابلوں میں ہماری ناری شکتی جس طرح سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آرہی ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net

Media Coverage

The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 دسمبر 2025
December 22, 2025

Aatmanirbhar Triumphs: PM Modi's Initiatives Driving India's Global Ascent