وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں آر-2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی نشانہ باز مونا اگروال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

پیرس #پیرالمپکس 2024 میں آر-2 خواتین  کے  10 میٹر ایئر رائفل  ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے  کا تمغہ جیتنے پر مونا اگروال کو مبارکباد!

ان  کی نمایاں کامیابی، ان کی لگن اور عمدگی کی جستجو کی عکاسی کرتی ہے۔ بھارت کو مونا پر فخر ہے!

#بھارت کے لئے زندہ باد"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts