وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جونیئر ایشیا کپ 2024 جیتنے پر ہندوستانی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:
‘‘ہمیں اپنے ہاکی چمپئنز پر فخر ہے!
یہ ہندوستان میں ہاکی کے لئے ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ ہماری مردوں کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ 2024 کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ان کی بے مثال مہارت، غیر متزلزل حوصلہ اور ناقابل یقین ٹیم ورک نے اس جیت کو کھیلوں کی تاریخ میں درج کر دیا ہے۔
نوجوان چیمپئنز کو مبارکباد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔’’
Proud of our hockey champions!
— Narendra Modi (@narendramodi) December 5, 2024
It’s a historic moment for Indian hockey as our Men’s Junior Team wins the Junior Asia Cup 2024 title. Their unmatched skill, unwavering grit and incredible teamwork have etched this win into the annals of sporting glory.
Congratulations to the… https://t.co/5AHMuuNPtR


