وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مردوں کے ہاکی5 ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس ٹوئیٹ میں کہا:

’’ہاکی5 ایشیا کپ میں چمپئنز!

مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو  اس غیر معمولی جیت کے لئے مبارکباد۔  یہ ہمارے کھلاڑیوں کی غیر متزلزل  لگن کا  ثبوت ہے اور اس جیت کے ساتھ ہی ہم نے اگلے سال عمان میں ہونے والے ہاکی 5 عالمی کپ میں بھی اپنی جگہ محفوظ کرلی  ہے۔

ہمارے کھلاڑیوں کا حوصلہ اور عزم ملک کو  تحریک  دیتا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi