وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیا کپ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’شاباش ٹیم انڈیا!
ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد۔ ہمارے کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ کےد وران غیر معمولی مہارت دکھائی۔‘‘
Well played Team India!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 17, 2023
Congratulations on winning the Asia Cup. Our players have shown remarkable skill through the tournament. https://t.co/7uLEGQSXey


