وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹی  20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔

انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک کو ٹیم کی کامیابی پر فخر ہے اور ٹیم  کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ایک ایک میچ جیت کر اس ٹورنامنٹ کو مزید دلکش بنا دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"چیمپئنز!

ہماری ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کو اسٹائل میں گھر لے آئی!

ہمیں ہندوستانی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔

یہ میچ تاریخی تھا۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi