وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف آئی سی سی  مردوں کے  کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے پہلے دو میچ جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آسٹریلیا کے خلاف اپنے افتتاحی میچ میں یادگار جیت کے بعد، ہماری کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ٹیم کو مبارکباد۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival