انہوں نے وراٹ کوہلی کی بے جوڑ پاری کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 میچ میں پاکستان کے خلاف سخت مقابلے میں شاندار جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ہندوستانی ٹیم نے سخت مقابلے میں ایک شاندار جیت حاصل کی! آج کی بہترین کارکردگی کے لیے ٹیم کو مبارکباد۔ ایک بے جوڑ پاری کے لیے @imVkohli کو خصوصی طور پر مبارکباد، جس میں انہوں نے قابل ذکر پختگی کا مظاہرہ کیا۔ آگے کے میچوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour