وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ سال 2025 کے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے ۔  ہندوستانی دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ، جس سے ملک کو عالمی سطح پر فخر ہوا ۔

جناب مودی نے آج پارلیمنٹ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی لگن اور کامیابیوں کے لیے انہیں مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا ؛

’’مجھے اپنے کھلاڑیوں پر بہت فخر ہے جنہوں نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں ملک کا نام روشن کیا ہے!  ہمارے ناقابل یقین دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ہیں۔

پارلیمنٹ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی کامیابیوں پر انہیں مبارکباد دی۔

@اسپیشل اولمپکس‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar

Media Coverage

India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology