وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2022 میں ٹاپ-200 پوزیشن حاصل کرنے پر آئی آئی ٹی بامبے، آئی آئی ٹی دہلی اور آئی آئی ایس سی بنگلورو کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’@iiscbangalore, @iitbombay اور @iitdelhi کو مبارکباد۔ ہندوستان کی مزید یونیورسٹیوں اور اداروں کو عالمی مہارت حاصل کرنے اور نوجوانوں کے درمیان دانشورانہ صلاحیتوں کی معاونت کے لیےکوششیں جاری ہیں۔ https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1725638 ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts