وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہمپی کونیرو کو 2024 فائڈ خواتین عالمی ریپڈ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ان کے تحمل اور مہارت کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ لاکھوں افراد کو ترغیب فراہم کرتی ہے۔

بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

’’2024 فائڈ خواتین ریپڈ چیمپئن شپ جیتنے پر @humpy_koneru  کو مبارکباد! ان کے تحمل اور مہارت لاکھوں افراد کو ترغیب فراہم کرتی ہے۔

یہ جیت اور بھی زیادہ تاریخی ہے کیونکہ یہ ان کا دوسرا عالمی ریپڈ چیمپئن شپ خطاب ہے، اس طرح وہ یہ ناقابل یقین کارنامہ انجام دینے والی تنہا بھارتی بن گئی ہیں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power

Media Coverage

Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 دسمبر 2025
December 25, 2025

Vision in Action: PM Modi’s Leadership Fuels the Drive Towards a Viksit Bharat