وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے اور وروتھی جین کو ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے شطرنج بی 1 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے شطرنج بی1 زمرے  کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے اور وروتھی جین کو تہہ دل سے مبارکباد۔

ان کی مہارت، عزم اور انتھک جذبے نے ملک کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance