وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب مائیکل مارٹن کو آئرلینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے ایک پوسٹ میں ایکس پر کہا:

آئرلینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر @MichealMartinTD کو مبارکباد۔ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، جو مشترکہ اقدار اور گہرےعوام سے عوام کے تعلقات کی مضبوط بنیاد پر قائم ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI

Media Coverage

India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مئی 2026
May 30, 2026

Viksit Bharat in Motion: How PM Modi is Building a Self-Reliant Global India”