وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مأب  جناب بارٹ ڈی ویور  کوبیلجیم کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  جناب مودی نے     بھارت -بیلجیم تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی معاملات پر تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے اعتماد کا اظہار کیا ۔

انہوں نےایکس پوسٹ  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘وزیر اعظم @Bart_DeWever کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ میں بھارت-بیلجیم تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی معاملات پر اپنے تعاون کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔  آپ کی آئندہ مدت کار کے لیے نیک خواہشات ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond