Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے لئے عالی جناب جان پومبے مگفولی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ، "تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کرنے کے لئے جان پومبے مگفولی کو میری مبارکباد! میں اپنے ممالک کے مابین دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں''۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
A day in the Parliament and PMO

Media Coverage

A day in the Parliament and PMO
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 فروری 2023
February 08, 2023
Share
 
Comments

PM Modi's Visionary Leadership: A Pillar of India's Multi-Sectoral Growth

New India Appreciates PM Modi's Reply to The Motion of Thanks in The Lok Sabha