وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب سیرل رامافوسا کو آج جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے صدر رامافوسا کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

جناب مودی نے ’’ایکس‘‘ پر ٹویٹ کیا؛

’’عالی مرتبت @CyrilRamaphosa  کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد۔ میں بھارت– جنوبی افریقہ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour