وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی امن انعام 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘میں گیتا پریس، گورکھپور کو گاندھی پیس پرائز 2021 سے نوازے جانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے لوگوں میں سماجی اور ثقافتی تبدیلیوں کو آگے بڑھانے کے لیے پچھلے 100 سالوں میں قابل ستائش کام کیا ہے۔’’

@ گیتا پریس 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26

Media Coverage

FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 مئی 2026
May 11, 2026

Society Above Politics: PM Modi’s Call for a Stronger, Self-Reliant & Sacred Bharat