وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجیندر سنگھ کو پیرا ایشین گیمز میں پیرا کونو مینز VL2 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایک قابل ذکر فتح۔ گجیندر سنگھ کو پیرا کونو مینز VL2 پیرا ایشین گیمز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ہندوستان اس کامیابی کو سراہتا ہے! آگے کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional